Homeخبریںلورالائی تنگ چیک پوسٹ سے مغوی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

لورالائی تنگ چیک پوسٹ سے مغوی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

لورالائی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ لورالائی صدر تھانہ لورالائی کو کلی مُرتت سے لڑکی کو اغوا کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام چیک پوسٹ کو الرٹ جاری کردیا ،جس کے نتیجے میں تنگ چیک پوسٹ پر لڑکی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔

پولیس نے لڑکی اور ملزم کو عدالت میں پیش کیا، جہاں سے بعد ازاں لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ مزید کاروائی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز