شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںجبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کوئٹہ...

جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5983 ویں روز جاری رہا۔

شال (ہمگام نیوز)جبری لاپتہ صغیر احمد اور اقرار کے لواحقین نے احتجاج میں شرکت کی، اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، انہوں نےحکومت سے اپیل کی، کہ وہ صغیر احمد اور اقرار کی بازیابی میں اپنی کردار ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز