شال (ہمگام نیوز)جبری لاپتہ صغیر احمد اور اقرار کے لواحقین نے احتجاج میں شرکت کی، اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، انہوں نےحکومت سے اپیل کی، کہ وہ صغیر احمد اور اقرار کی بازیابی میں اپنی کردار ادا کرے۔