Homeخبریںجرمنی: بلوچ سیاسی کارکناں کا مظاہرہ

جرمنی: بلوچ سیاسی کارکناں کا مظاہرہ

جرمنی( ہمگام ویب ڈیسک) جرمنی سرگرم بلوچ سیاسی کارکنوں کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرہ کے دوران بلوچستان سے آگاہی کی خاطر اور ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف پمفلٹ بھی تقسیم کی گئی ، واضح رہے کہ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری اور اس کے سیاسی دوستوں نے 19اپریل سے28مئی تک بلوچستان سمیت دینا بھر ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے

Exit mobile version