شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںجرمنی: خود کش حملے کی منصوبہ بندی کی الزام میں شامی نوجوان...

جرمنی: خود کش حملے کی منصوبہ بندی کی الزام میں شامی نوجوان گرفتار۔

برلن(ہمگام نیوز) جرمن پولیس نے خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے شُبے میں ایک سترہ سالہ شامی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مبینہ ملزم دارالحکومت برلن میں حملہ کرنا چاہتا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شامی لڑکے نے اپنے منصوبے کے حوالے سے اپنی والدہ کو ایک پیغام بھی ارسال کیا تھا۔ جرمن سکیورٹی حکام ملک میں دہشت گردانہ حملوں کے امکان کے حوالے سے بارہا خبردار کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز