پیر, جولائی 1, 2024
ہومخبریںجرمن پولیس کے ہاتھوں غلطی سے گرفتار ہونے والا بلوچ نوجوان بے...

جرمن پولیس کے ہاتھوں غلطی سے گرفتار ہونے والا بلوچ نوجوان بے گناہ ہے۔ حیر بیار مری

لندن(ہمگام نیوز)گزشتہ ایک دہائی سے مشکل سے سو بلوچوں نے جرمنی میں پناہ کی تلاش میں آے ہیں اسکے بر عکس گزشتہ صرف اٹھارہ ماہ میں ملین عرب رفیوجی جرمنی میں داخل ہوے ہیں۔ بلوچ رہنما حیر بیار نے کہا ہے کہ برلن حملے کے الزام میں غلطی سے گرفتار ہونے والا بلوچ نوجوان بے گناہ اور معصوم ہے۔ بلو چ خود پاکستانی ریاستی اور ریاست پاکستان کے بنائے ہوئے مذہبی انتہاہ پسندتنظیموں کے دہشت گردی کے شکار ہیں۔ پاکستان اپنی ایڈی چوٹی کا زور گا رہی ہے کہ بلوچ نوجوانوں کہ بلوچ نوجوانوں کو انتہاہ پسندی کی طرف راغب کرے لیکن بلوچ جدوجہد آزادی کسی قسم کی بھی مذہبی انتہاہ کے خلاف ہے۔ ہم دنیا سے بلوچ جہد آزادی کو تعاون کرنیکی اپیل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز