Homeخبریںجنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر بم دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر بم دھماکہ

وانا( ہمگام نیوز ) ذرائع کے مطابق آج اتوار کے روز جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج پر بم دھماکہ ہوا جس میں تین فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ـ

واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑا میں ایک فوجی گشت کے دوران پیش آیا ـ

واقعے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے قبول کی اور ایک فوجی کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کا دعوا کیا ـ

Exit mobile version