Homeخبریںکراچی پسند کی شادی پر بھائیوں نے بہن بہنوئی کو فائرنگ...

کراچی پسند کی شادی پر بھائیوں نے بہن بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

کراچی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کراچی: سائٹ ایریا میں بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا، مقتولین نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، جرگے میں راضی نامہ ہوگیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سائٹ کے علاقے پھٹان کالونی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مبینہ طور پر بھائیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Exit mobile version