Homeخبریںجھل مگسی ایک مسخ شدہ لاش برآمد

جھل مگسی ایک مسخ شدہ لاش برآمد

جعفر آباد (ہمگام نیوز )جھل مگسی کے علاقے سے لیویز کو مسخ شدہ لا ش برآمد لاش سول ہسپتال منتقل لاش کی شناخت نہ ہوسکی لیویز کے مطابق:۔جھل مگسی کے علاقے لیویز تھانہ میر پور کے گوٹھ سوہڑ ی کے مقام پر نامعلو م مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی لیویز پولیس نے لاش سول ہسپتال گنداواہ پہنچا دی جہاں پر لاش کی شناخت نہ ہوسکی لاش ہسپتال کی سرد خانے میں رکھی گئی مزید مقامی پولیس تفتیش کر رہی ہے

Exit mobile version