Home خبریں جیوانی: گنز پولنگ سٹیشن کے پر زوردار دھماکہ جیوانی: گنز پولنگ سٹیشن کے پر زوردار دھماکہ 08/02/2024 511 Share FacebookXPinterestWhatsApp جیونی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے تحصیل جیونی گنز ہائی اسکول میں ایک پولنگ سٹیشن پر زوردار بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیونی کے علاقے گنز ہائی اسکول میں آج ریاستی انتخابات کے پولنگ کے دوران پولنگ سٹیشن میں زوردار دھماکہ ہوا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تمپ سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی زابل: سرحدی جھڑپ میں 6 افراد کی ہلاکت کا ایرانی حکام کا دعویٰ خاش: مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا بلوچ نوجوان 8 روز بعد دم توڑ گیا چابهار: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچ شہری جاں بحق ڈیرہ بگٹی، دو گروہوں میں فائرنگ کے باعث 2 افراد جاں بحق پشین فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق کوئٹہ: سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ملزم بعد ازاں پولیس مقابلے میں ہلاک ایرانشہر: مسلح چوروں کی فائرنگ سے نوجوان بلوچ جاں بحق، لاش دامن کور کے قریب پھینک دی گئی کیچ: قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبری لاپتہ کیچ: نوکہن کلاتک سے ایک شخص کی لاش برآمد برآمد لاش سراوان کے علاقے دزک میں بجلی کی طویل بندش اور پینے کے پانی کی شدید قلت، مکینوں کا حکام سے فوری نوٹس لینے کا... گلشن: قابض ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہید