Homeخبریںحب، نامعلوم مسلح افراد گاڑی پر فائرنگ جانی نقصان کی اطلاع نہیں

حب، نامعلوم مسلح افراد گاڑی پر فائرنگ جانی نقصان کی اطلاع نہیں

حب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے بھوانی بائی پاس کے قریب قیمتی پھتر لے جانے والے ٹرک گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ گاڑی کے ٹائروں کو نقصان پہنچا ہے ـ جبکہ حملہ آور موقعہ پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ

Exit mobile version