جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںحب /بولان میں ٹریفک حادثات ،4 افراد جاں بحق

حب /بولان میں ٹریفک حادثات ،4 افراد جاں بحق

حب /بولان (ہمگام نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں حب اور بولان میں ٹریفک حادثات ،4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے وندر میں بلوچ گوٹھ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے دوموٹرسائیکل سوار نور محمد اور عاصم جاں بحق ہوگئے جبکہ بولان میں مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور مزداٹرک کے درمیان تصادم میں کار سوار دوافراد عاشق علی اور رسول بخش جاں بحق ہوگئے متعلقہ انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا ء کے حوالے کردیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز