Homeخبریںحب صحافی علی حسن عثمان کو اغوا کی کوشش کے دوران چاقوؤں...

حب صحافی علی حسن عثمان کو اغوا کی کوشش کے دوران چاقوؤں سے قاتلانہ حملہ ، شدید زخمی ۔

حب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ حب میں اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر صحافی علی حسن عثمان پر چاقوؤں سے قاتلانہ حملہ تاہم وہ شدید زخمی ہوگئے ۔

صحافی برادری نے واقعہ متعلق کہاہے کہ یہ انتہائی افسوسناک، بزدلانہ اور قابلِ مذمت فعل ہے۔ صحافی برادری کو اس طرح نشانہ بنانا آزادیٔ صحافت اور حق و سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے، جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز