یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںحب میں جاسوسی کے مقصد سے نصب ٹاور کے آلات کو نذر...

حب میں جاسوسی کے مقصد سے نصب ٹاور کے آلات کو نذر آتش کردیا۔ بی ایل اے

حب (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 جنوری کو شام 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں دروجی روڈ کے قریب جاسوسی کے مقصد سے نصب کیے گئے ایک ٹیلی کمیونیکشن ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کردیا۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز