شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںحب میں خالی پلاٹ پر کریکربم دھماکہ

حب میں خالی پلاٹ پر کریکربم دھماکہ

اوتھل(ہمگام نیوز) حب میں خالی پلاٹ پر کریکربم دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاتفصیلات کے مطابق حب میں جمعہ کے روز عدالت روڈ پرواقع گچکی اسٹریٹ کے قریب ایک خالی پلاٹ میں کریکربم دھماکہ ہوا دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کا جانی یامالی نقصان نہیں ہواالبتہ پلاٹ کے قریب واقعہ ایک گھرکی دیوار کو جزوی طورپر نقصان ہوادھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اس حوالے سے بتایا جاتاہے کہ جس جگہ دھماکہ ہوا اس سے تھوڑے فاصلے پر محکمہ زراعت کے ایک افسر کا گھر واقعہ ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز