Homeخبریںحب: ندی پل تیز رفتار ٹینکر نے موٹر سائیکل والے کو...

حب: ندی پل تیز رفتار ٹینکر نے موٹر سائیکل والے کو کچل دیا

حب ( ہمگام نیوز) حب ندی پل پر تیز رفتار ٹینکر نے موٹر سائیکل والے کو کچل دیا،
ایدھی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا اس سلسلے میں بتایا جارہا ہے کہ ٹینکر کراچی سے پانی بھرنے کے لئے حب آرہا تھا ـ جاں بحق شخص کی نعش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ـ

Exit mobile version