Homeخبریںحب: کراچی سے آنے والے مزدوروں پر فائرنگ، دو ہلاک

حب: کراچی سے آنے والے مزدوروں پر فائرنگ، دو ہلاک

حب (ہمگام نیوز)صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کریا تفصیلات کےمطابق ہفتہ کے روز حب شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے سمیٹ فیکٹری میں کام کرنےو الے مزدوروں پر اس وقت فائرنگ کردی جب فیکٹری میں کام ختم کرنے کے بعد واپس کراچی جا رہے تھے کہ ان کے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے

Exit mobile version