Homeخبریںحماس سے براہ راست مزاکرات کے بغیر جنگ بندی نہیں ہوسکتی. انجیلا...

حماس سے براہ راست مزاکرات کے بغیر جنگ بندی نہیں ہوسکتی. انجیلا مرکل

برلن(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع پر حماس سے براہ مذاکرات کی حامی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں جنگ بندی کی کوشش آگے بڑھانے کے لئے حماس سے براہ راست مذاکرات اہم ہیں۔

 انھوں نے کہا کہ مذاکرات میں حماس کو شامل کرنا ضروری ہے، حماس کے بغیر جنگ بندی نہیں ہوسکتی۔

Exit mobile version