Homeخبریںحمل ولد عزیز احمد اور علم خان کو بازیاب کیا جائے

حمل ولد عزیز احمد اور علم خان کو بازیاب کیا جائے

پنجگور(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری اغواء ہونے والے بلوچ نوجوان حمل اور علم خان کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

3 جولائی 2020 کو مقبوضہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پنجگور سے قابض پاکستانی فوج نے حمل ولد عزیز احمد کو جبری طور پر اغواء کرلیا، جبکہ 6 جون 2020 کو ڈسٹرکٹ پنجگور کے علاقے چتکان سے علم خان ولد عنایت اللہ کو قابض پاکستانی فوج نے جبری اغواء کرکے پاکستانی اذیت خانوں میں منتقل کردیاتھا۔

علم خان اور حمل کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے فرزند علم خان اور حمل کو بازیاب کیا جائے۔

Exit mobile version