Homeخبریںحیدرآباد میں پاکستانی اداروں کے سہولتکار کو نشانہ بنایا، ایس آر اے

حیدرآباد میں پاکستانی اداروں کے سہولتکار کو نشانہ بنایا، ایس آر اے

کراچی (ہمگام نیوز) سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ گذشتہ شب قاسم آباد (حیدرآباد) میں پنجابی سیٹلر ہول سیل بزمین اور پاکستانی ایجنسیوں کے سہولتکار عمران پنجابی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کے قومی شہید اللہ ڈنو راہموں اور شہید نواب راہموں کو قومی سلام پیش کرتی ہے۔ سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

Exit mobile version