پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںخاران: سابق وزیر داخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد...

خاران: سابق وزیر داخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

 

خاران (ہمگام نیوز)بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خاران میں جنگل روڑ پر واقع سابق وزیر داخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب نوشیروانی کے گھر پر یکے بعد دیگر راکٹ کے چار گولے داغے گئے، تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز