Homeخبریںخاران : ناگ بیسمہ میں ویگن حاثہ کا شکار دو افراد زخمی

خاران : ناگ بیسمہ میں ویگن حاثہ کا شکار دو افراد زخمی

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران کے علاقے بسیمہ ناگ کے ایریا میں ویگن گاڈی حادثے کا شکار ہوکر دوافراد زخمی ہوگئے ـ

زرائع کے مطابق ویگن گاڈی
بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی تھی ـ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ـ تاہم زخمیوں کی حالت کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں ـ

جسکے سبب دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا
اس سے پہلے کئی حادثات ہوئے

Exit mobile version