Homeخبریںخضدار کمپلیکس میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جانبحق

خضدار کمپلیکس میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جانبحق

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کمپلیکس ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر جانبحق ہوگیا ـ

تفصیلات کے مطابق حادثہ خضدار جھالاوان کمپلیکس بس اڈہ کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جانبحق ہوگیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئےلاش کو تحویل میں لیکر تفتیش کرکے ٹرالر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ـ

Exit mobile version