سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںخاران: پاکستانی فورسز کے شدید تشدد سے سابق اسٹینٹ کمشنر جاں بحق

خاران: پاکستانی فورسز کے شدید تشدد سے سابق اسٹینٹ کمشنر جاں بحق

خاران (ہمگام نیوز )خاران میں سابق اسٹینٹ کمشنر نصیر بلوچ کے گھر پر فورسز کا چھاپہ تشدد سے سابق اسٹینٹ کمشنر نصیر بلوچ جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تین بجے خاران واپڈا کالونی میں نصیر بلوچ کے گھر پر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر گھر کے سارے قیمتی سامان کو اپنے ساتھ لے گئے پاکستانی فورسز کی شدید تشدد سےنصیر بلوچ جاں بحق ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز