Homeخبریںخضدار، واشک: پاکستانی فورسز اور سرکاری مسلح گروہ پر حملے

خضدار، واشک: پاکستانی فورسز اور سرکاری مسلح گروہ پر حملے

خضدار/واشک(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے اضلاع خضدار اور واشک میں قابض پاکستانی فورسز سمیت سرکاری مسلح گروہ پر حملے کیے گئے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق، خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا ہے، جس سے فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

علاوہ ازیں، واشک کے علاقے ناگ میں قابض پاکستانی پروردہ مسلح گروہ سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز