Homeخبریںواشک میں ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کی گاڑی اور وڈھ میں فورسز کو...

واشک میں ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کی گاڑی اور وڈھ میں فورسز کو بم حملوں میں نشانہ بنایاگیا

واشک ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان واشک ناگ کے علاقے میں قابض فورسز حکومت کی حمایت یافتہ مسلح گروہ کے سربراہ صمد سمالانی کے قریبی ساتھی سرور محمد حسنی کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ جانی نقصان کے حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں ہیں۔

دوسری جانب خضدار کے علاقے وڈھ میں قابض پاکستانی فورسز کو بم سے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز