خضدار(ہمگام نیوز) خضدار میں چودہ اگست کی پاکستانی تقریب کے دوران فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کے جانب سے منعقد چودہ اگست کی تقریب کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے پولیس ایس ایچ او قادر شیخ کے زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں۔