Homeخبریںخضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

خضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

خضدار ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار ہو گئے ۔ تفصیلات
کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کر کے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے لیویز فورس اطلاع
ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی تاہم لاشوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

Exit mobile version