خضدار/تربت (ہمگام نیوز)مند میں قابض ایف سی کی فائرنگ سے ایک بلوچ فرزند شہید اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گونک میں قابض پاکستانی آرمی پر حملے کے بعد ایف سی نے دوکوپ چیک پوسٹ میں فائرنگ کرکے دلاور ولد شہباز سکنہ رئیس آباد تمپ کو شہید کر دیا
دوسری طرف خضدار میں گزشتہ روز گریشہ لوپ میں ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے بلوچ فرزند عبداللہ ولد نور بخش شہید ہوگیا ۔


