Homeخبریںآواران فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہین:بی ایل...

آواران فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہین:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران کے علاقے بزداد آرمی کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آواران کے علاقے بزداد میں پمپ کے پاس آرمی کے قافلے پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پرحملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز