سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخضدار:نال میں دهماکہ 7 ہلاک 14 زخمی

خضدار:نال میں دهماکہ 7 ہلاک 14 زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) ضلع خضدار کےعلاقے نال  میں دھماکہ،7 افراد جانبحق اور 14 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نال کے علاقے گروک میں ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 7 افراد جانبحق اور کم از کم 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والے  میں تین مرد، دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز