خضدار( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار درکھالہ میں مین اسٹاپ پر بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں.
زرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.