خضدار ( ہمگام نیوز ) خضدار کے علاقہ زیدی کے قریب ایم 8 شاہراہ پر ایک پل دھماکے سے تباہ ہو گیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق واقعے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں