Homeخبریںخضدار میں قابض فوج کی فوج کشی 8 مسلح افراد کو...

خضدار میں قابض فوج کی فوج کشی 8 مسلح افراد کو قتل کرنے کا دعوی کردیا

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار میں فوج کشی کے دوران 8 افراد کے ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم مکمل تفصیلات ابتک نہیں مل پائے ہیں ،دوسری جانب آئی ایس پی آر نے دعوی کیا ہے کہ خضدار کے پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دوران 8 مسلح افراد کو قتل کردیا ہے ۔

قابض فوج کا دعوی ہے کہ

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مسلح افراد کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے دوران بھاری نقصان پہنچایا گیا جبکہ اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر تخریبی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

دوسری جانب کسی بلوچ مسلح تنظیم نے اس حوالے سے بیان جاری نہیں کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز