Homeخبریںتربت لاپتہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

تربت لاپتہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت علاقے دیہات سے لاپتہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد لاش برآمد کرکے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت اسد رحیم ولد رحیم بخش سکنہ ڈنک کے نام سے ہوا ہے، جنہیں علاقے کے ایک شخص نے شناخت کیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اسد رحیم 13 جون 2026 سے پراسرار طور پر لاپتہ تھے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ لاپتا ہونے کے بعد ایک مرتبہ ان کی والدہ کو واٹس ایپ پر ایک بار دیکھے جانے والا (View Once) صوتی پیغام موصول ہوا تھا تاہم آواز واضح نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز