Homeخبریںخضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے حاصل خان شخص کے گھر پر...

خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے حاصل خان شخص کے گھر پر حملہ

 

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار زہری چمگ میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے حاصل خان نامی شخص کے گھر چاروں اطراف سے راکٹوں سے حملہ اور فائرنگ کیا ہے ـ
تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہے اور نہ حملہ آوروں کے محرکات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ موجود ہے

Exit mobile version