Home خبریں خضدار میں 3 افراد حراست بعد لاپتہ

خضدار میں 3 افراد حراست بعد لاپتہ

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خضدار کے علاقے میں کا رروائی کر کے 3 افراد کو گرفتار کر کے لاپتہ کردیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خضدار کے علاقے میں کا رروائی کر تے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر کے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

خروج از نسخه موبایل