Homeخبریںخضدار: وڈھ میں کان منہدم، مزدور جانبحق

خضدار: وڈھ میں کان منہدم، مزدور جانبحق

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ کے دراکھالہ میں کان منہدم،ملبہ تلے دب کر ایک مزدور عبدالجلیل بارانزئی نامی شخص جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق مزدور کا تعلق دراکھالہ وڈھ سے بتایا جارہا ہے۔

 

Exit mobile version