خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار پولیس حراست میں ایک شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے ایدھی چوک پر احتجاج احتجاج کرتے ہوئے شال کراچی مرکزی شاہراہ کو بلاک کردیا ۔
مظاہری کا مطالبہ تھا کہ قتل میں ملوث ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کی جائے ۔


