دالبندین ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہدالبندین میں قابض پاکستانی فورسز نے دو مسلح افراد کو مارنے کا دعوی کیا ہے ۔
انھوں نے الزام لگایا ہے کہ جب مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا تو
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ایف سی نے مبینہ طور پر حملہ آوروں کا تعاقب کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو نوں مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔
تاحال ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔


