Homeخبریںدالبندین: قابض پاکستانی فورسز اور مسلح افراد میں جھڑپیں، جانی نقصانات کی...

دالبندین: قابض پاکستانی فورسز اور مسلح افراد میں جھڑپیں، جانی نقصانات کی اطلاعات

دالبندین (ہمگام مقبوضہ بلوچستان ضلع شہر دالبندین کے علاقے امین آباد میں قابض پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں ۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، جبکہ فورسز کی بھاری نفری شہر کے دیگر علاقوں میں تعینات کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں، تاہم آج ہونے والی جھڑپ کے بارے میں حکام یا آزادی پسندوں کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز