جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںدالبندین:2 کمسن بچے پیاس سے ہلاک

دالبندین:2 کمسن بچے پیاس سے ہلاک

نوشکی (ہمگام نیوز) دالبندین دو معصوم اور کم سن بچے پیاس کی وجہ سے ہلاک تفصیلات کے مطابق دالبندین کے مدرسے سے بهاگنے والے دو کم سن بچے پیاس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے دونوں بچوں کا تعلق خاران کے علاقے زرد سے ہے تاہم مزید تفصیل اب تک معلوم نہ ہوسکی کہ بچے مدرسے سے کس وجہ سے بهاگ گئے تهے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز