Homeخبریںدشت:فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

دشت:فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز ) دشت کے علاقے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ دشت کے علاقے جتانی بازار میں قابض پاکستانی فورسز ایک گھر گھیرے میں لیکر خواتین و بچوں کو تشدد کرنے کے بعد حامد ولد محمد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا

حامد بلوچ دشت کے علاقے جتائی بازار کا رہائشی ہیں

Exit mobile version