Homeخبریںمستونگ سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد

مستونگ سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد

مستونگ ( ہمگام نیوز )مستونگ کے علاقے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے. مذکورہ شخص کی شناخت ممتاز ولد نور بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ممتاز بلوچ کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا

Exit mobile version