یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںدشت/ہوشاپ :قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں تین افراد لاپتہ

دشت/ہوشاپ :قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں تین افراد لاپتہ

کیچ(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی آرمی کا دشت و ہوشاپ میں آپریشن جاری تین افراد حراست کے بعد لاپتہ، پاکستانی فوج نے دشت کے علاقے کوچو میں آبادی پر دھاوا بول کر دو افراد حنیف ولد پیر محمد،صابر ولد عظیم کو حراست کے بعد لاپتہ کر دیا جبکہ کیچ مین آرمی کیمپ سے بڑی تعداد میں پاکستانی زمینی فوج دشت کی جانب گیا ہے۔ ہوشاپ سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست کے بعد لاپتہ کر دیا ہے تاحال فورسز کے ہاتھوں لاپتہ کیے جانے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز