Homeخبریںدشت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا

دشت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے دشت سے قابض پاکستانی فورسز نے پندرہ سالہ بلوچ فرزند کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے دشت کے علاقے پٹوک میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر پندرہ سالہ ذوالفقار ولد حاصل کو جبری طور پر اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

زرائع کے مطابق فورسز نے دوران جارحیت خواتین و بچوں کو بھی بڑی بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز