Homeخبریںدو اور بلوچ طالبعلم قابض ریاستی اداروں جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے

دو اور بلوچ طالبعلم قابض ریاستی اداروں جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ‏دودا بلوچ ولد الٰہی بخش اور غمشاد بلوچ ولد غنی بلوچ کو گزشتہ روز صبح پانچ بجے کراچی کے علاقے مسکن چورنگی انکے گھر سے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے جبری لاپتہ کر دیا ـ

فیملی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے انکی رہائی کی اپیل کی ہے ـ

 

واضح رہے کلیم اللہ نور بلوچ کو بھی قابض پاکستانی خفیہ ایجنسی نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا ـ

 

Exit mobile version