لورالائی (ہمگام نیوز) لورالائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کن ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ حادث ورالائی کے علاقے دکّی میں واقع ایک کان میں پیش آیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق کان میں دھماکہ گیس جمع ہونے کی وجہ سے ہوا۔