جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںدکی میں سابقہ ٹاون ناظم کے گھر کے قریب دھماکہ

دکی میں سابقہ ٹاون ناظم کے گھر کے قریب دھماکہ

دکی ( ہمگام نیوز ) دکی میں سابقہ ٹاو¿ن ناظم کے گھر کے قریب دھماکہ مہمان خانے کو شدید نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق دکی میںسابقہ ٹاو¿ ن ناظم آصف ترین کے گھر قریب دھماکہ ہوگا۔ جس سے مہمان خانے کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوگا مزیر تحقیقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز