Homeخبریںرسوائے زمانہ آئی ایس آئی کے سابقہ سربراہ فیض حمید گرفتار۔

رسوائے زمانہ آئی ایس آئی کے سابقہ سربراہ فیض حمید گرفتار۔

اسلام آباد (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج میں اختلافات شدت اختیار کر گیا ہے جس میں رسوائے زمانہ آئی ایس ائی کے سابقہ سربراہ فیض حمید کو گرفتار کر گیا ہے۔

یاد رہے کہ قابض فوج دو گروہ میں تقسیم ہے ایک کی پشت پناہی امریکہ جبکہ دوسرے کی پشت پر چین ہے۔

Exit mobile version